کیا آپ جا نتے ہیں کہ گیلے ہا تھوں میں جُھریاں کیوں پڑتی ہیں؟؟

تحقیق و تحریر :  سیدہ نسرین 4 فروری 2017            

 ! محترم قارئین      

   جب کبھی آپ کپڑے یا بر تن دھوتے ہیں یا دس منٹ سے زیادہ ایک پُر لفت غسل لیتے ہیں یا تیراکی کر تے ہیں تو آپ نے یہ نوٹس کیا ہو گا کے ہاتھوں اور فنگر ٹپ پر جھریاں نمودار ہو تی جا تی ہیں ۔

کیا آپ جا نتے ہیں کہ اس کی وجہ کیا ہے ؟

 کے با رے میں سائنسدان بھی لا علم تھے کہ اصل وجہ کیا ہے ؟ Phenomenon آپ یقین کریں یا نہ کریں مگر آج سے پہلے اس

داخل ہو کر اوپری  جلد کو پھیلا دیتے ہیں Molecule پہلے سائنسدانوں کا خیال تھا کہ ایک قسم کی پر وس اوسموس کی وجہ سے جلد کے نیچے پانی کے

اور جھریاں پیدا ہو جا تی ہیں ۔

جبکہ 1935ء میں ڈاکٹروں کی ایک ٹیم کی تحقیق نے اس نظریےکو غلط ثا بت کیا ۔ دراصل جھریاں پیدا ہو نے کی وجہ نر وس سسٹم ہے ۔ ایک مریض کی       

ہو چکی تھیں جب اس کے ہا تھوں کو پانی میں کچھ دیر ڈبو یا گیا تو بے جان انگلیوں میں Sense Less تین انگلیاں نرو ڈیمیج کی وجہ سے بے حس یا

جھریاں پیدا نہیں ہو ئی با قی تما م میں جھریاں واضح طور پر پیدا ہو ئی ۔

 

جھریاں بننے کی وجہ  نر وس سیسٹم ہے 2013 میں نیو کیسل یونیور سٹی کی تحقیق کے مطابق ‘‘ انگلیوں پر نظر آنے والی جھریاں جِلد کے بلکل نیچے خون کی شریانیں

          سکڑجانےسے وجود میں آتی ہیں ’’۔

اس تحقیق کے دوران مختلف رضا کاروں کو تجر بات سے گزارا گیا ۔ کچھ رضا کاروں کے ہا تھ خشک اور کچھ کے گیلے اور جھیاں زدہ تھے انہیں گیلے ماربل اٹھا فیصد زیادہ تیزی سے پکڑ رہے تھے ۔ 12% نے کی ہدا  یت کی گئی ۔ تجر بے سے ثا بت ہے کہ جھریاں زدہ ہا تھ گیلے ما ربل کو خشک ہا تھوں کے مقابلے میں

جبکہ خشک اشیاء اٹھا نے پر کو ئی فرق نہیں تھا ۔ یہ جھریاں ہیں جو ہمیں گیلی چیزوں کو بہتر طریقے سے پکڑنے میں مدد دیتی ہیں اس کی مثال ایسے ہی ہے جیسے گا ڑی کے ٹا ئر پر مو جود اُبھار گیلے سڑک پر پکڑ برقرار رکھنے میں مدد دیتی ہیں ۔ آپ کے ذہن میں یہ سوال پیدا ہو سکتا ہے کہ کیوں یہ جھریاں ہماری جلد پر ہمیشہ برقرار نہیں رہتی؟؟

ہو تی ہیں جس کا کوئی فا ئدہ نہیں ہوتا ۔ لہذا تحقیق کے مطابق یہ جھریاں Less Sensitive ممکنہ طور پر یہ وجہ ہو سکتی ہے کہ جھریاں زدہ جلد کم یعنی

صرف و صرف گیلی جگہوں پر بہتر گرفت فراہم کر تی ہیں ۔

آج بھی انسان بہت سی قدرتی مظاہر کے وجو ہا ت نہیں جانتا مگر تجسس اور تحقیق اس راز سے پر دہ اٹھا تا رہے گا ۔

Commentsآپ کے Do Commentsکریں اور Subscribeاس طرح کے بہت سے سوا لات جاننے کے لئے ہمارے چینل کو

ہما رے لئے قیمتی اثاثہ ہیں ۔۔۔۔!!   ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔ 

Share this page:

0 Comments

Write a Comment

Your email address will not be published.
Required fields are marked *