کیا واقعی اوم پوری نے اسلام قبول کیا؟

کیا آپ کی سوچ کا مہور بھی سوشل میڈیا ہے؟ جہاں پر ہندو ایتہا پسند ان کو مسلمان کرنے کے در پہ ہیں۔   *

کیا محض لاہور یاتراکرنے سے کوئی مسلمان ہو سکتا ہے؟  *

کیا آپ واقعی میں سمھجتے ہیں کہ اسلام پسند بیانات دینے پر کوئی شخص اسلام میں داخل ہو سکتا ہے؟  *

یا محض مسلمانوں کے اچھے اوصاف بیان کرنے پر کوئی مسلمان ہو سکتا ہے؟  *

کیا کوئی فلموں میں مسلمان کا کردار ادا کرنے سے مسلمان ہو سکتا ہے؟  *

کیا کوئی محض داڑھی رکھ لینے پر مسلمان ہو سکتا ہے؟  *

اگر بالفرض اوم پوری نے اسلام قبول کر لیا تھا اور کوئی ذی روح اس بات کی گواہی دینے والا نہیں تو یہ اس کا اور اس کے رب کا معاملہ ہے۔ لیکن خدارہ۔۔۔! آپ سوشل میڈیا کی اس یلغار پر دھیان دیے بغیر اپنے ایمان کی فکر کریں۔

Share this page:

0 Comments

Write a Comment

Your email address will not be published.
Required fields are marked *